کترینہ کیف دبنگ ٹور میں خصوصی لائیو اکروبیٹک ایکٹ کرنے کی منصو بہ بندی کر رہی ہیں

بدھ جون 14:07

کترینہ کیف دبنگ ٹور میں خصوصی لائیو اکروبیٹک ایکٹ کرنے کی منصو بہ بندی ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف دبنگ ٹور میں خصوصی لائیو اکروبیٹک ایکٹ کرنے کی منصو بہ بندی کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف دبنگ ٹور میں خصوصی لائیو اکروبیٹک ایکٹ کرنے کی منصو بہ بندی کر رہی ہیں جس کے لئے انہیں مزید لچک لانے کی ضرورت پر زو دینا ہو گا۔ کترینہ کیف کی ٹرینر یاسمین کراچی والا نے اس ھوالے سے ان کا خصوصی ورک آئوٹ ترتیب دیا ہیجسے کترینہ روزانہ کی بنیاد پر 2گھنٹے کریں گی۔ کترینہ ٹور میں کملی، کالا چشمہ،سواگ سے سواگت اور دیگر گانوں پر پرفام کریں گی۔

متعلقہ عنوان :