امریکی کار ساز کمپنی جی ایم کا شنگھائی میں بیٹری اسمبلی پلانٹ کا افتتاح

بدھ 6 جون 2018 14:37

امریکی کار ساز کمپنی جی ایم کا شنگھائی میں بیٹری اسمبلی پلانٹ کا افتتاح
شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) امریکی کار ساز کمپنی جنرل موٹر نے شنگھائی میں بیٹری جوڑنے کے منصوبے کا افتتاح کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ منصوبہ چین میں کمپنی کی بڑھتی ہوئی برقی گاڑیوں کی پیداوار کے لیے مددگار ثابت ہوگا،ایس اے آئی سی ۔جی ایم مشترکہ منصوبے کے تحت شنگھائی بیٹری اسمبلی پلانٹ جی ایم کا دوسرا بیٹری اسمبلی پلانٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :