سمندری طوفان باد وباراں جنوبی چین کے ساحلی صوبے سے ٹکرا گیا

بدھ 6 جون 2018 14:37

گوانگ جو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) سال کا چوتھا طوفان بادو باراں بدھ کو علی الصبح جنوبی چین کے ساحلی صوبہ گوانگ ڈائونگ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں تند و تیز ہوائیں چلیں اور شدید بارش ہوئی یہ طوفا بادو باراں علی الصبح 6:25چان جیانگ شہر کے ٹائون شی ریائو سے ٹکرایا،مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی ہوائوں کی رفتار قربیاً 70کلو میٹر فی گھنٹہ تھی شہر کے بحری بیورو کے مطابق شہر میں موجود تمام 4جہازوں کو محفوظ علاقوں میں لنگر انداز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :