ساہیوال ‘اینٹی کر پشن اور سول جج کا مقامی ہوٹل پر چھاپہ ڈی ایف سی فوڈ فیصل شریف چار لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

بدھ 6 جون 2018 14:45

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) اینٹی کر پشن اور سول جج کا مقامی ہوٹل پر چھاپہ ڈی ایف سی فوڈ فیصل شریف چار لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار ۔

(جاری ہے)

ساہیوال ڈی ایف سی فیصل شریف فوڈ سنٹروں سے 5روپے فی بوری کمیشن لے رہا تھا ساہیوال غازیاں آباد کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سے آج ساہیوال کے مقامی ہوٹل میں چار لاکھ روپے لے رہا تھا ساہیوال اینٹی کر پشن کے سر کل آفیسر تقی عباس اور سول جج حماد رضا نے چھاپہ مار کر فیصل شریف کو چار لاکھ روپے لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :