وزیراعظم آزاد کشمیر ایک روزہ دورے پر کل کوٹلی تشریف لائیں گے

بدھ جون 14:45

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کل مورخہ07جون2018کوٹلی کے ایک روزہ دورہ پرتشریف لارہے ہیںدورہ کے دوران وہ سابق صدر،سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے نکیال ان کی رہائش گاہ پرملاقات،وزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پران کے گھرانوہی سرہوٹہ جاکراظہارتعزیت وفاتحہ خوانی اورن لیگی ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف کے گھرٹینڈہ کلاہ افطار پارٹی میںشرکت بھی کریںگے۔

متعلقہ عنوان :