صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ، دفاع اور سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ جون 15:51

صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے مادر وطن کے دفاع کے سلسلے میں مسلح افواج کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ملاقات میں دفاع اور سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :