ْٹائیں سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی اور سیاسی راہنما کرنل(ر) تصدق جماعت اسلامی میں شامل

بدھ 6 جون 2018 16:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) ٹائیں سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی اور سیاسی راہنما کرنل(ر) تصدق اپنے خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہو گے،امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود نے کرنل تصدق سے ممبر شپ کا حلف لیا ،ترجمان کے مطابق کرنل تصدق کے اعزاز میں مرکز جماعت اسلامی اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین نے شرکت کی اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان نے کرنل تصدق سے ممبر شپ کا حلف لیا اور ان کے لیے استقامت کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :