عراق،ترک فضائیہ کی کارروائی، 6دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ

بدھ 6 جون 2018 16:39

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں کاروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ و برباد کر دئیے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں حاقورق ،غارہ،متینہ ،زاپ،قندیل اور آواشین باسیان پر فضائی حملے کیے ۔ان حملوں میں 6 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 16 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ صدر ایرودان نے گزشتہ روز ضلع زونگول داک میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ اگر ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ترک فوج شمالی عراق کے چپے چپے میں آپریشن کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :