مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے کپواڑہ میں تین نوجوان شہید کر دیئے

بدھ 6 جون 2018 16:47

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں تین نوجوان شہید کردیے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :