جو لوگ سکون اور خوشی کی تلاش میں ہیں وہ میری کتاب پڑھیں! ریحام خان
میری کتاب میں بیٹے، بیٹیوں،بیویوں اور شوہروں کے لیے ایک پیغام ہے
مقدس فاروق اعوان بدھ 6 جون 2018 16:20
(جاری ہے)
اس میں نوکری کرنے والی خواتین کے لیے بھی ایک پیغام ہے کہ کیسے باہر نکل کر نوکری کرنی ہے۔
اور خواتین کو بتایا ہے کہ وہ کسی بھی صورتحال سے کیسے ڈیل کر سکتی ہیں۔میری کتاب ایک ’سیلف ہیلپ بک ‘ ہے۔جو لوگ پریشان ہیں بہت زیادہ سکون کی تلاش میں ہیں ۔وہ میری یہ کتاب پڑھیں۔ریحام خان کا کہنا ہے کہ میں نے کتاب میں اپنی غلطیوں سے متعلق بھی بتایا ہے کہ میں نے کہاں کہاں غلطی کی اور پھر اس کا کیا نقصان اٹھایا ہے۔وہ لوگ جو زندگی سے نا خوش ہیں۔اور وہ اطمینان اور خوشی کی تلاش میں ہیں ان کے لیے میری اس کتاب میں ایک پیغام موجود ہے۔ریحام خان کا کہنا ہے کہ میں نے بہت مشکل وقت گزارا ہے کچھ آپ لوگوں کو معلوم ہیں جب کہ کچھ ایسا وقت ہے جس کے بارے میں لوگوں کو نہیں معلوم،تو اس کتاب میں اس وقت کا بھی ذکر کیا ہے۔میری کتاب شوہروں،بیٹوں،بیٹیوں یہاں تک ہر ایک کے لیے ایک پیغام موجود ہے۔ریحام خان نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.