مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 192سے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے

بدھ جون 16:48

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 192سے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے
ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 192سے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔ بدھ کو شہباز شریف نے این اے 192 سے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے، کاغذات نامزدگی صدر ڈسٹرکٹ بار ندیم ایڈووکیٹ نے حاصل کئے۔

متعلقہ عنوان :