نگران وزیراعظم ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

بدھ 6 جون 2018 17:46

نگران وزیراعظم ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو نگران وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود نے ملاقات کی۔ جنرل زبیر محمود حیات نے ناصر الملک کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :