خیبرپختونخوااربن ماس ٹرانزٹ (ترمیمی) آرڈیننس 2018 شائع

بدھ جون 17:52

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) گورنرخیبرپختونوا کے جاری کردہ خیبرپختونخوااربن ماس ٹرانزٹ (ترمیمی) آرڈیننس 2018 کو عام لوگوں کی معلومات کے لئے شائع کردیاگیاہے۔ اس امر کااعلان محکمہ قانون حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :