یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس کے تمام پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

بدھ 6 جون 2018 17:56

لاہور۔6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے سال 2018کیلئے ایم بی بی ایس کے تمام سالانہ پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے سالانہ امتحانات 10نومبر، سکینڈ پروفیشنل 02 اکتوبر، تھرڈ پروفیشنل 12 اکتوبر، فورتھ پروفیشنل 26 اکتوبر اور فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس کے امتحانات27نومبر سے شروع ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :