دونوں ملکوں کے مضبوط سیاسی روابط ہیں ، ہم نے عالمی اور علاقائی امن کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں ، عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے ، سلیم مانڈوی والا

پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط کا فروغ چاہتے ہیں ، اقتصادی روابط کیلئے نئی راہیں ہموار کرنا رومانیہ کی ترجیحات میں شامل ہے ،رومانیہ کے سفیر کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو

بدھ جون 17:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے رومانیہ کے سفیر نے ملاقات کی ، سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مضبوط سیاسی روابط ہیں ، ہم نے عالمی اور علاقائی امن کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں ، عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے جبکہ رومانیہ کے سفیر نے کہا کہ پاکستنا کیساتھ اقتصادی روابط کا فروغ چاہتے ہیں ، اقتصادی روابط کیلئے نئی راہیں ہموار کرنا رومانیہ کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے رومانیہ کے سفیر نے ملاقات کی ۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مضبوط سیاسی روابط ہیں ، ہم نے عالمی اور علاقائی امن کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں ، عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے جبکہ رومانیہ کے سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط کا فروغ چاہتے ہیں ، اقتصادی روابط کیلئے نئی راہیں ہموار کرنا رومانیہ کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :