لیبیا ، بم دھماکہ، 4افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

بدھ 6 جون 2018 17:58

بن ولید(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے سے 4افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ نشناس طیارے کے ذریعہ کیا گیا ہے اس حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئیہیں۔

متعلقہ عنوان :