معمولی سا کام کرنا بھی جرم بن گیا، سعودی عرب میں اچانک سینکڑوں غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ جون 17:58

معمولی سا کام کرنا بھی جرم بن گیا، سعودی عرب میں اچانک سینکڑوں غیر ملکیوں ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) سعودی وزارت محنت کا کہنا ہے کہ زیورات فروخت کرنے والے 566غیر ملکی گرفتار کر لئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا ہے کہ سونے کے زیورات کی دکانوں پر مملکت بھر میں 19ہزار چھاپے مارے گئے۔

(جاری ہے)

697خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ 566غیر ملکی زیورات فروخت کررہے تھے۔ انکا یہ عمل زیورات کی دکانوں کی سعودائزیشن کے فیصلے کیخلاف تھا انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :