نیب کو رضاکارانہ رقم واپس کرنے والے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کا معاملہ،درخواستیں چیف جسٹس کو بجھوادی گئیں

بدھ 6 جون 2018 18:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) سندھ ہائی کورٹ میں نیب کو رضاکارانہ رقم واپس کرنے والے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کا معاملہ،درخواستیں چیف جسٹس کو بجھوادی گئیں ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکلا کا کہنا تھا کہ ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت دوسرا معاملہ نہیں اٹھا سکتی ،عدالت کاکہنا تھا کہ کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لیا تھا ،عدالت نے وکلا کے اعتراضات پر مشتمل درخواستیں چیف جسٹس کو بھجوا دیں