وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

مسلح افواج سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

بدھ 6 جون 2018 18:51

وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جنرل زبیر محمود حیات نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :