احتساب عدالت کوئٹہ میں گندم خرد برد کیس کی سماعت میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شکر خان و دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش

بدھ 6 جون 2018 19:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں گندم خرد برد کیس کی سماعت میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شکر خان و دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے 2 گواہان سب انسپکٹر غلام مصطفی اور منیر احمد کے بیانات قلمبند، جرح مکمل کر لی گئی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے کیس کی پیروی کی عدالت نے کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی گئی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سمیت دیگر ملزمان پر سوراب اور سریاب کے گوداموں سے گندم خرد برد کرنے کا الزام ہی

متعلقہ عنوان :