محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے وہ افسران جن کیخلاف مختلف نوعیت کی کرپشن کے انکوائریاں چل رہی تھیں کے نام محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے چیف سیکرٹری پنجاب کوارسال

بدھ 6 جون 2018 19:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) سول سیکرٹریٹ کے محکمے ایس اینڈ جی اے ڈی نے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے وہ افسران جن کیخلاف مختلف نوعیت کی کرپشن کے انکوائریاں چل رہی تھیں ایسے افسران کے ناموں کی فہرست محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے چیف سیکرٹری پنجاب کوارسال کر دی ہیں بتایاگیا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب نے ایسے افسران و ملازمین کیخلاف انکوائریاں فوری طو رپر کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں واضح رہے کہ اینٹی کرپشن انتظامیہ نے اپنے افسران کی زیر التواء انکوائری کھو کھاتے ڈال رکھی تھیں جن پر فیصلے درکار تھے۔

متعلقہ عنوان :