وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری افسروں کیلئے ان کی چھ تنخواہوں کے مساوی اعزازیہ دینے کی منظوری دیدی

بدھ جون 19:42

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری افسروں کیلئے ان کی چھ تنخواہوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے بھر کے سرکاری افسروں کیلئے ان کی چھ تنخواہوں کے مساوی اعزازیہ دینے کی منظوری دیدی ہے اعزازیہ کی شکل میں چھ تنخواہیں ان افسران کو عیدالفطر سے قبل دو روز دی جائیں گی وزیراعلیٰ پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔