Live Updates

سابق اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی محمود الرشید نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

بدھ 6 جون 2018 19:46

سابق اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی محمود الرشید نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) سابق اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی محمود الرشید نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں انہوں نے کاغذات نامزدگی گزشتہ روز اپنے انتخابی حلقہ کے ریٹرنگ آفیسر کے روبرو ذاتی طو رپر پیش ہو کر حاصل کئے اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کی کثیر تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے محمود الرشید کی حمایت میں زبردست نعرے بازی کی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات