صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ، صدرنے دفاع کے سلسلے میں مسلح افواج کی دفاعی تیاریوں پر اظہار اطمینان کا اظہار

بدھ 6 جون 2018 20:01

صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے گزشتہ روز ملاقات کی ،ملاقات میں صدر مملکت نے دفاع کے سلسلے میں مسلح افواج کی دفاعی تیاریوں پر اظہار اطمینان کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :