سردار ایاز صادق کے ساتھ ساتھ ریما ایاز صادق نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

بدھ 6 جون 2018 20:18

سردار ایاز صادق کے ساتھ ساتھ ریما ایاز صادق نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ساتھ ساتھ ریما ایاز صادق نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں، ریما ایاز صادق جس حلقے سے الیکشن لڑیں گی تاحال یہ بات واضح نہیں ہو سکی جبکہ دوسری سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی این اے 125 کے ساتھ این اے 127 سے بھی کاغذات نامزدگی وصول کر لئے ہیں۔