گل بخاری کا اغوا ء بہت پریشان کن خبر ہے ‘ مریم نواز

بدھ جون 20:41

گل بخاری کا اغوا ء بہت پریشان کن خبر ہے ‘ مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی کارکن گل بخاری کے لاپتہ ہونے کی بازگشت پر کہا ہے کہ ان کا اغوا ء بہت پریشان کن خبر ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ گل بخاری کا اغوا ء بدترین قسم کا ظلم ہے۔امید ہے کہ معاملہ فہمی سے کام لیا جائے گا اور گل بخاری سلامت واپس آجائیں گی۔ان کا مزید کہنا کہ گل بخاری کے ساتھ ہونے والا معاملہ ناقابل قبول ہے۔