ہیلتھ کیئر کمیشن کااتائیوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

بدھ 6 جون 2018 20:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے لاہور سمیت صوبہ بھر میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ گزشتہ روز کمیشن کی جانب سے 139علاج گاہوں پر چھاپے گئے مارے گئے اور 28اتائیوں کے اڈے سر بمہر کر دئیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :