راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، 6ملزمان گرفتار

بدھ 6 جون 2018 21:05

راولپنڈی 06 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 06ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ ومنشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ ریس کو رس پولیس نے کر امت سے 200گر ام چر س ، تھانہ جاتلی پولیس نے عنصر سے 10لیٹر کھلی شر اب ، تھانہ مر ی پولیس نے گل زیب سے 01عددپستو ل 30بور معہ 03روند ، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے جاوید 01عد د پستو ل 30بور معہ 15روند ، غلام تاثیر 01عدد رپیٹر 12بور معہ 03روند جبکہ تھانہ وارث خان پولیس نے نصیر خان کو غیر قانونی طور پرگیس ری فلنگ کر تے ہوئے قابو کر کے اس کے قبضہ آلات ری فلنگ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے

متعلقہ عنوان :