جامعہ سندھ جامشورو کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے سلیکشن بورڈ کی ممبرشپ میں مزید 3 سال کی توسیع

بدھ 6 جون 2018 21:38

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) جامعہ سندھ جامشورو کے فریش واٹر بیالوجی اینڈ فشریز شعبے کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے سلیکشن بورڈ کی ممبرشپ میں مزید 3 سال کی توسیع کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں رجسٹرار گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد غلام غوث کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :