چنیوٹ میں بائیس سالہ نوجوان کنواں میں گر کر شدید زخمی ہو گیا

بدھ 6 جون 2018 22:08

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) بائیس سالہ نوجوان کنواں میں گر کر شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ لاہورروڈ موضع سلارہ میں رانجھا ولد شمع کام کے دوران اچانک گہرے کنواں میں جا گرا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی ہونے والے نوجوان کو بحفاظت کنواں سے نکال لیا۔

متعلقہ عنوان :