گوجرخان ،چچا کو قتل کر کے فرار ہونیوالا ملزم شاہد آفتاب 2ماہ بعدگرفتارہوکر پولیس ملی بھگت سے آزاد، صلح نہ کرنے پرپورے کنبہ کو مو ت کے گھاٹ اتارنے کی دھمکیاں دینی شروع کر دیں

بدھ 6 جون 2018 22:09

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) بیوی ،بچوں،والدہ اور بہن کے سامنے بے دردی کے ساتھ اپنے رشتہ کے چچا کو قتل کر کے فرار ہونیوالا ملزم شاہد آفتاب 2ماہ بعدگرفتارہوکر پولیس ملی بھگت سے آزاد، صلح نہ کرنے پرپورے کنبہ کو ہی مو ت کے گھاٹ اتارنے کی دھمکیاں ،آئی این پی کے مطابق مقتول کی کمسن بہن تحفظ اور انصاف کیلئے مقدمہ کی تفتیش کرائمز برانچ کو منتقلی کی درخواست لے کرCPOآفس پہنچ گئی ،درخواست گذار نے الزام عائد کیا ہے کہ تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر اسلم حیات نے تفتیش خراب کر نے کیلئے قبر کشائی کے بعد نمونہ جات بھی تاخیر کے ساتھ تجزیہ کیلئے بھجوائے

متعلقہ عنوان :