جڑانوالہ،سا بق شو ہر نے سا تھیوں کے ہمراہ مطلقہ بیوی کو اغوا ء کر لیا

بدھ 6 جون 2018 22:09

جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) سا بق شو ہر نے سا تھیوں کے ہمراہ مطلقہ بیوی کو اغوا ء کر لیا ۔ بتایا گیا ہے جڑانوالہ کے نوا حی گا ئو ں چک نمبر 630گ ب کا رہا ئشہ اشرف اپنی بیٹی صغرا ں بی بی کے ہمراہ جا رہا تھا کہ او رنگزیب نے اپنے سا تھیوں ملا زم حسین ،انور کے ہمراہ گن پوا ئنٹ پر اپنی سا بقہ بیوی صغرا ں بی بی کو اغوا ء کر لیا اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

اغوا ء ہو نے والی صغرا ں بی بی کے والد کے مطا بق صغرا ں نے اپنے شو ہر سے بذ ریعہ عدا لت طلا ق حا صل کر لی تھی پولیس تھا نہ لنڈیا نوالہ نے مقد مہ نمبر 222/18بجرم 365 Bدر ج کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :