جڑانوالہ،دو گرو پو ں کے ما بین فا ئر نگ کے نتیجہ میں دو بھا ئیو ں سمیت 4افرا د زخمی ہو گئے ، مقدمہ درج

بدھ 6 جون 2018 22:09

جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) دو گرو پو ں کے ما بین فا ئر نگ کے نتیجہ میں دو بھا ئیو ں سمیت 4افرا د زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ تھا نہ صدر کے نوا حی گا ئو ں چک نمبر73گ ب میں سر ور اور محسن گرو پ کے ما بین دیرینہ رنجش پر فا ئر نگ کا تبا دلہ ہوا جس کے نتیجہ میں محسن گرو پ کے 4افرا د غلا م مر تضیٰ، غلام مصطفیٰ، آ صف اور مدثر شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

جنہیں طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا مگر تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر فیصل آ باد ریفر کر دیا گیا ہے تا ہم پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :