جڑانوالہ،ریحام خا ن کے خلا ف عدا لت میں اندرا ج مقدمہ کے لئے پیٹش دا ئر

بدھ 6 جون 2018 22:09

جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) ریحام خا ن کے خلا ف ایڈیشنل سیشن جج کی عدا لت میں اندرا ج مقدمہ کے لئے پیٹش دا ئر ، تفصیلا ت کے مطا بق ایڈووکیٹ ملک سفیرا خا ں نے ایڈیشنل سیشن جج فیصل آ با د کی عدا لت میں ریحام خا ن کے خلا ف اندرا ج مقدمہ کے لئے پٹیشن دا ئر کرتے ہو ئے کہ ریحام خا ن نے ملک میں مذہبی منا فرت اور فسا د پھیلا نے کی کو شش کی ملکی اور معا شر تی وقا رکو مجرو ع کیا قو می ہیر و ز ، لیڈرا ن کیخلاف منفی پرو گنڈا کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ ملک دشمن عنا صر کے کہنے پر سو چی سمجھی سا زش اور منصو بہ کے تحت بیہو دہ الزا ما ت پر مبنی کتا ب کی تیا ری کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :