زچہ بچہ کی صحت سے ہی صحت مند معا شرہ تشکیل پا سکتا ہے،ڈپٹی کمشنر نارووا ل

بدھ 6 جون 2018 22:09

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر نارووا ل علی عنا ن قمر نے کہا ہے کہ ما ں اور بچے کی صحت سے ہی صحت مند معا شرہ تشکیل پا سکتا ہے، حکو مت پنجا ب ما ں اور بچہ کی صحت کو بہتر بنا نے کے لیے بہتر ین سہو لیا ت فرا ہم کر رہی ہے ،رورل ہیلتھ سنٹر کی سطح پر اعلی قسم کی جد ید تر ین کلر ڈاپلر الٹر ا سا ئو نڈ مشینو ں کی فرا ہمی بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس سے دوران حمل پیدا ہو نے وا لی پیچید گیو ں کی تشخیص میں آسا نی پیدا ہو گی ، ۔

انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر دفتر سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھا رٹی میں رورل ہیلتھ سنٹر ز میں جد ید کلر ڈا پلرسا ئو نڈ مشینوں کی فرا ہمی کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ز ڈا کٹر لطیف افضل ،ڈا کٹر محمد خا لد جا و ید،ڈا کٹر محمد طارق ، ضلعی انچا رج نیشنل پر دگرا م ڈا کٹر سید نو ید حید ر ، سوشل آرگنا ئزر ممتا ز بٹ و دیگر اس مو قع پر مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نارووا ل نے کہا کہ معا شرے میں لیڈی ہیلتھ ورکر زکا کر دا ر بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر محمد اسلم چو ہدر ی نے ڈپٹی کمشنر نارووا ل کو بتا یا کہ ضلع نارووال کے چار رورل ہیلتھ سنٹر ز میںپہلے مر حلے کے دورا ن بد و ملہی ،لیسر ،ظفروا ل اور سنکھترہ سنٹرز کو جد ید تر ین کلر ڈاپلر الٹر ا سا ئو نڈ مشینیں فرا ہم کی جارہی ہیں جس سے زچہ بچہ کی صحت کو مز ید بہتر بنا نے میں مد د ملے گی ۔

انہو ں نے بتا یا کہ اس سلسلہ میں سنٹر ز میں تعینا ت ڈا کٹر ،لیڈی ہیلتھ ورکر و دیگر اسٹاف کو الٹر ا سا ئو ند کی ٹر یننگ کے لیے نجی کمپنی کی خد ما ت حا صل کر لی گئی ہیں اور رمضا ن کے فورا بعد ان کو ٹر یننگ فرا ہم کی جا ئے گی ۔سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ ان حکو متی اقداما ت سے مر یضو ں کی مشکلا ت کو ختم کر نے میں بڑی مد د ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :