گوجرہ ِ فیسکو چھا پہ مار ٹیم نے دو بجلی چورو ں کو رنگے ہا تھو ں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ،مقدمات درج

بدھ جون 22:12

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) فیسکو کی چھا پہ مار ٹیم نے دو بجلی چورو ں کو رنگے ہا تھو ں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 367 ج ب کا با بو پال مسیح بجلی کے میٹر سے باہر ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا کہ فیسکو اہلکا رو ں نے موقع پر پہنچ کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا علا وہ ازیں چک نمبر 341 ج ب کا محمد وسیم بجلی چوری کرنے میں مصروف تھا کہ فیسکو اہلکا رو ں نے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا فیسکو اہلکا رو ں نے دونو ں افراد کے میٹر اتار کر مقا می پولیس کو آ گاہ کردیا جنہو ں الگ الگ مقدمات درج کرکے ان کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :