کلر سیداں، اعتقاف بیٹھے 26 سالہ شخص کو سانپ نے ڈس لیا ، ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل

بدھ 6 جون 2018 22:41

کلر سیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) کلر سیداں، اعتقاف بیٹھے 26 سالہ شخص کو سانپ نے ڈس لیا ، ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

یہ واقعہ کلر سیداں کے نواحی علاقہ چک مرزا میں پیش آیا جہاں 26 سالہ شاہ زیب جو اپنے گاؤں کی مسجد میں اعتقاف بیٹھا ہوا تھا کہ اسی دوران سانپ مسجد میں داخل ہو گیا اور اس کے پاؤں پر ڈس لیا۔ادھر ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں ایمرجنسی پر موجود ڈاکٹر نعمان نے بتایا کہ طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسے گھر روانہ کر دیا ہے تا ہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ عنوان :