تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 6 جون 2018 22:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد144900کیوسک اور اخرج 70000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد70100 کیوسک اور اخراج70100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد44100کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 60500کیوسک اور اخراج47900 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد124700کیوسک اور اخراج 120200کیوسک،چشمہ: آمد122800کیوسک اوراخراج 113000کیوسک، تونسہ: آمد78900کیوسک اور اخراج77100 کیوسک، پنجند: آمد3000 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد42700 کیوسک اور اخراج 34100 کیوسک، سکھر: آمد33500 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری:آمد6500 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1412.98 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.421 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1091.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.229ملین ایکڑ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.021 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

شاہد عباس