سردار سر بلند خان جوگیزئی نے حلقہ این اے 258 اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 4 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراد یئے

بدھ جون 22:47

لورالائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) پی پی پی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن صوبائی سیکرٹی اطلاعات سردار سر بلند خان جوگیزئی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 4 کیلئے کاغذات نامزدگی ڈی ار او اور ار او کے پاس جمع کراد یئے ۔