Live Updates

پاکستان تحریک انصاف نے سابق صوبائی وزیر میر شاہنوازمری کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

بدھ 6 جون 2018 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلوچستان کے علاقے کوہلو سے تعلق رکھنے والے سابقہ صوبائی وزیر کھیل اور ثقافت میر شاہنواز مری کو حلقہ پی بی 9اور نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 259 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات