ورلڈ کپ ٹکٹوں کی فروخت کی سیکنڈری فرم ویاگوگو کیخلاف فیفا نے کرمنل شکایت درج کرا دی
بدھ 6 جون 2018 23:06
(جاری ہے)
فٹبال کی ورلڈ گورننگ باڈی اور ٹکٹ فروخت کرنے والی ویب سائٹس کے درمیان منافع کی تقسیم پر جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، فیفا نے بیان میں کہاکہ شائقین کا تحفظ اور غیرتصدیق شدہ ٹکٹوں کی ریلیز روکنے کی کوششوں کے طور پر فیفا نے ویاگوگوکیخلاف 4 جون کو کرمنل کمپلینٹ پبلک پراسیکیوٹرز آفس میں جمع کرادی ہے، گذشتہ کئی ماہ میں ہمیں انفرادی طور پر مذکورہ کمپنی کیخلاف کئی شکایات موصول ہوچکی ہیں۔
دوسری جانب ٹکٹنگ کمپنی نے فوری طور پر کوئی ردعمل دینے سے گریز کیا ہے، فیفا نے یہ بھی واضح کہا کہ ان کی قانونی جنگ کو یوئیفا سمیت دیگر اسپورٹس باڈیز بھی جوائن کریں گی، ماضی میں یوئیفا بھی مذکورہ فرم کو عدالت لے جا چکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.