لاہور ، الیکشن قریب آتے ہی اندرونی و بیرونی سازشیں شروع ہو گئی، صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی
خفیہ ہاتھوں کی سیاسی انجیئرنگ ہر آنکھ کو نظر آ رہی ہے، غیر سیاسی خفیہ قوتیں تمام تر بندوبست کے باوجود کنگ پارٹی کی جیت غیر یقینی دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہیں، ترجمانمتحدہ مجلس عمل
بدھ 6 جون 2018 23:08
(جاری ہے)
فوج کا سیاست سے دور رہنا ہی ملک اور فوج کے مفاد میں ہے۔
فوجی شہداء قوم کے ہیرو ہیں۔ آئین توڑنے اور مارشل لا لگانے والے جرنیلوں نے فوج کو بدنام کیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مرکزی جماعت اہل سنت کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے مزید کہا کہ پانی کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے اس لئے نئے آبی ذخائر کی تعمیر ناگزیر ہو چکی ہے۔ اگر ہم نے پانی کے مسئلے کا حل نہ نکالا تو قحط سالی ہمارا مقدر بن سکتی ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کی آبی دہشت گردی کا نوٹس لے۔ شاہ اویس نورانی نے کہا کہ 8 جون کو ایم ایم اے کے پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ کراچی میں 8 جولائی کا جلسہ تاریخی اور ریکارڈ توڑ ثابت ہو گا۔ الیکشن میں ثابت ہو جائے گا کہ کراچی عاشقان رسول کا شہر ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.