تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں شہری سے نقدی چھین لی گئی

بدھ جون 23:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں شہری کی گاڑی کو روک کر نقدی چھین لی گئی جبکہ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

(جاری ہے)

شوال نصیر نے سیکرٹریٹ پولیس کو بتایا کہ جاوید اقبال نے دیگر دو کے ہمراہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں میری گاڑی کو روک کر نقدی چھین لی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

متعلقہ عنوان :