اسلام آباد،این آئی ایچ کے قریب خاتون کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق

بدھ جون 23:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) این آئی ایچ کے قریب خاتون کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہو گیا۔ آر ایل ای 8979 جسے خاتون چلا رہی تھی مذکورہ کار نے این آئی ایچ کے قریب نامعلوم شخص کو ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :