کوئٹہ کے علاقے ٹین ٹائون میں پیسوں کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

بدھ 6 جون 2018 23:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ٹین ٹائون میں پیسوں کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے شالدرہ ٹین ٹائون میں دولوگوں کے درمیان پیسوں کے تنازعہ پر فائرنگ سے فرحان نامی شخص جاںبحق ہوگیا جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :