کراچی،جماعت اسلامی ناظم آباد کے امیر نسیم صدیقی نے پی ایس 129اور 130سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

بدھ 6 جون 2018 23:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد کے امیر نسیم صدیقی نے نارتھ ناظم آباد پی ایس 129اور 130سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔ #