حلقہ این اے 13 مانسہرہ ون سے سردار سلطان آزاد حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کروائیں گے

بدھ جون 23:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 13 مانسہرہ ون سے سابق چیف کنزرویٹو (ریٹائرڈ) سردار سلطان پہلی مرتبہ آزاد حیثیت سے عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ (آج) جمعرات 11 بجے اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کروائیں گے۔