بلوچستان اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 75امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے

بدھ 6 جون 2018 23:37

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان انتخابات 2018 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کا اجراء اور وصولی جاری ہے،صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے اب تک 74 جبکہ جنرل نشستوں کے لئے بھی بڑی تعداد میں سیاسی رہنمائوں اور آزاد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔