محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے سیف اللہ خان کو ایک سال کیلئے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کوئٹہ تعینات کردیا

بدھ 6 جون 2018 23:37

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) صوبائی محکمہ قانون وپارلیمانی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیف اللہ خا ن سنجرانی ایڈوکیٹ ولد حاجی محمد حسن خان کو فوری طور پرایک سال کی مدت کیلئے اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کوئٹہ تعینات کیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :