محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے خلیل الزمان علیزئی کی بحیثیت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوئٹہ کے کنٹریکٹ میں تین سال کی توسیع کردی

بدھ 6 جون 2018 23:37

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) صوبائی محکمہ قانون وپارلیمانی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے خلیل الزمان علیزئی کے بحیثت ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کوئٹہ کنٹریکٹ پرتعیناتی کی مدت میں4 جولائی 2018سے تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :